اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن نے نئی برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق بدھ کو برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات جس میں وزیر داخلہ کی طرف سے نئی برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کےلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خا ن کا نئی برطانوی وزیراعظم تھریسامے کےلئے نیک خواہشات کا اظہار

مزید خبریں