وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی مسلم لیگ (ن) ہاﺅس میں کھلی کچہری

سیالکوٹ۔ 5 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے اتوار کو یہاں مسلم لیگ (ن) ہاﺅس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ انہوں نے اس موقع پر عوامی مسائل سنے اور ہمدردانہ غور کرتے ہوئے مختلف شکایتوں کو فوری نمٹانے کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے مشکلات کے فوری ازالے کیلئے بھی موقع پر ہدایات جاری کیں۔ صوبائی و رکن قومی اسبملی منشاءاللہ بٹ، …

سیالکوٹ۔ 5 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے اتوار کو یہاں مسلم لیگ (ن) ہاﺅس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ انہوں نے اس موقع پر عوامی مسائل سنے اور ہمدردانہ غور کرتے ہوئے مختلف شکایتوں کو فوری نمٹانے کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے مشکلات کے فوری ازالے کیلئے بھی موقع پر ہدایات جاری کیں۔ صوبائی و رکن قومی اسبملی منشاءاللہ بٹ، چوہدری محمد اکرم، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بابر خان، میاں اشفاق، مسلم لیگ فوتھ ونگ کے صدر فاروق گھمن اور پاکستان مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی صدر نصرت جمشید ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply