وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی قزاخستان کے وزیراعظم کریم ماسیموف سے ملاقات

اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) قزاخستان کے وزیراعظم کریم ماسیموف نے پاکستان کی جانب سے قزاخستان کی دفاعی نمائش کاڈیکس 2016میں شرکت کو سراہا ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین جوکہ قازقستان دفاعی نمائش (کاڈیکس۔2016)میں شرکت کرنے والے پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں نے قزاخستان کے وزیراعظم کریم ماسیموف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم قزاخستان نے کہا کہ دونوں برادر ممالک …

اسلام آباد ۔ 6 جون(اے پی پی) قزاخستان کے وزیراعظم کریم ماسیموف نے پاکستان کی جانب سے قزاخستان کی دفاعی نمائش کاڈیکس 2016میں شرکت کو سراہا ہے۔ ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین جوکہ قازقستان دفاعی نمائش (کاڈیکس۔2016)میں شرکت کرنے والے پاکستانی وفد کی قیادت کررہے ہیں نے قزاخستان کے وزیراعظم کریم ماسیموف سے ملاقات کی جس میں وزیراعظم قزاخستان نے کہا کہ دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات بڑھ رہے ہیں ‘ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال اور پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا گیا ۔دونوں ممالک کے درمیان فوجی تکنیکی تعاون کے معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply