وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین وفد کے ہمراہ جنوبی افریقہ روانہ

152
ہائر ایجوکیشن کا ترقیاتی بجٹ 91ارب سے بڑھا کر 110 ارب کر دیا ۔ رانا تنویر حسین

اسلام آباد ۔ 14 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ساﺅتھ افریقہ راونہ ہو گئے ہیں جہاں وہ افریقہ ایروسپیس اینڈ ڈیفنس ایگزیبیشن (اے ڈی ڈی۔2016ئ) میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ترجمان کے مطابق ساﺅتھ افریقہ کے دفاعی ماہرین کی دعوت پر وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کی سربراہی میں ساﺅتھ افریقہ جانے والے وفد میں وزارت دفاعی پیداوار‘ پاکستان آرڈیننس فیکٹریز‘ پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس‘ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور ڈیفنس ایکسپورٹ آرگنائزیشن کے نمائندے شامل ہیں۔