وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کو بریفنگ دی جائے گی

اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کو جمعرات کو ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی) کی سالانہ کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔ترجمان کے مطابق وزارت دفاعی پیداوار راولپنڈی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کو ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کے حکام بریفنگ دیں گے جبکہ وفاقی وزیر غیر ملکی وفد سے بھی ملاقات کریں گے …

اسلام آباد ۔ 2 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کو جمعرات کو ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا (ایچ آئی ٹی) کی سالانہ کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی ۔ترجمان کے مطابق وزارت دفاعی پیداوار راولپنڈی میں وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کو ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کے حکام بریفنگ دیں گے جبکہ وفاقی وزیر غیر ملکی وفد سے بھی ملاقات کریں گے ۔

Leave a Reply