لاہور۔2 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار ‘ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملکی ترقی و خوشحالی کے راستے میں روڑے اٹکانے والوں کو عوامی فلا ح وبہبود اور ملکی ترقی سے کو ئی سروکار نہیں ،عوام سازشی عناصر کو جا ن چکے ہیں اور دھرنوں کی طرح اس بار بھی انہیں نا کامی ہو گی، ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے مخالف …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار ‘ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کی گفتگو

مزید خبریں
لاہور۔2 مئی(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیداوار ‘ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملکی ترقی و خوشحالی کے راستے میں روڑے اٹکانے والوں کو عوامی فلا ح وبہبود اور ملکی ترقی سے کو ئی سروکار نہیں ،عوام سازشی عناصر کو جا ن چکے ہیں اور دھرنوں کی طرح اس بار بھی انہیں نا کامی ہو گی، ملکی ترقی اور عوام کی خوشحالی کے مخالف پا کستان کے دشمن ہیں جو نہیں چا ہتے کہ پاکستان دنےا کے خوشحال اور ترقی ےافتہ ممالک کی صف میں کھڑا ہو ایسے عناصر کے ہاتھ کچھ نہیں آئیگا








