وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری برائے فیلڈر سپورٹ پاکستان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد ۔یکم ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری برائے فیلڈر سپورٹ پاکستان اٹول خری نے تین رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے 1960سے خطے میں اقوام متحدہ کے امن مشنوں کے حوالے سے اہم کردار ادا کیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے دنیا میں امن کے قیام کے لئے اقوام متحدہ میں پاک …

اسلام آباد ۔یکم ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری برائے فیلڈر سپورٹ پاکستان اٹول خری نے تین رکنی وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے 1960سے خطے میں اقوام متحدہ کے امن مشنوں کے حوالے سے اہم کردار ادا کیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے دنیا میں امن کے قیام کے لئے اقوام متحدہ میں پاک فوج کے کردار پر روشنی ڈالی۔وفاقی وزیر خواجہ آصف نے تجویز دی کہ چھوٹے اور نئے شراکت دار ممالک کی افواج کی تربیت کے لئے قرض اور آلات فراہم کیے جائیں۔

Leave a Reply