اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے کمانڈرعراقی نیول فورسز میجر جنرل احمد جاسم مآرج نے اپنے پرسنیل سٹاف کے ہمراہ ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلپچسپی کے امور ‘دفاع کے شعبے میں تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔ترجمان کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے عراقی وفد کو پیشکش کی ہے کہ پاکستان میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیویشنز میں …
وفاقی وزیر دفاع کی کمانڈرعراقی نیول فورسز میجر جنرل احمد جاسم سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف سے کمانڈرعراقی نیول فورسز میجر جنرل احمد جاسم مآرج نے اپنے پرسنیل سٹاف کے ہمراہ ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلپچسپی کے امور ‘دفاع کے شعبے میں تعاون سمیت دیگر امور زیر غور آئے ۔ترجمان کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے عراقی وفد کو پیشکش کی ہے کہ پاکستان میں آرمڈ فورسز انسٹی ٹیویشنز میں تربیت حاصل کریں ۔ خواجہ آصف نے دونوں ممالک کی نیوی کے درمیان پورٹ کالز کے لئے انٹر آپریبلٹی بڑھانے کی تجویز دی ۔








