وفاقی وزیر دفا عی پیداوار و سا ئنس اینڈ ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین کایو م پا کستان کی تقریب سے خطاب اور میڈیاسے گفتگو

لاہور۔13 اگست(اے پی پی )وفاقی وزیر دفا عی پیداوار و سا ئنس اینڈ ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پا نا ما لیکس کی آڑ میں جمہوریت کی بساط لپیٹنے کی سازش نا کا م ہو چکی ہے، عو ام نے ایک بار پھر ملک میں انتشار اور احتجاج کی سیاست کو مسترد کردیا ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیاسی وعسکری قیادت کے ساتھ …

لاہور۔13 اگست(اے پی پی )وفاقی وزیر دفا عی پیداوار و سا ئنس اینڈ ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پا نا ما لیکس کی آڑ میں جمہوریت کی بساط لپیٹنے کی سازش نا کا م ہو چکی ہے، عو ام نے ایک بار پھر ملک میں انتشار اور احتجاج کی سیاست کو مسترد کردیا ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم سیاسی وعسکری قیادت کے ساتھ کھڑی ہے، سانحہ کو ئٹہ قومی المیہ ہے، دہشت گردی کے واقعہ پر سیاست کرنا غیر دانشمندانہ ہے،دہشت گردی کیخلاف جنگ میں ہم سب کو ملکر مقابلہ کرنا ہے، نیشنل ایکشن پلان اور ریاستی اداروں پر انگلیاں اٹھانے والے پا کستان کے خیر خواہ نہیں ہو سکتے، پا ک افواج ایک طویل عرصے سے دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہی ہیں، ملک وقوم کے روشن مستقبل کیلئے سکیورٹی فورسز ، عوام اور دوسرے اداروںکی قربا نیا ں نا قا بل فراموش ہیں

Leave a Reply