
اسلام آباد ۔ 23 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوارا رانا تنویر حسین سے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت یاویر جمالوف نے بدھ کو کراچی ایکسپوسینٹر میں ملاقات کی ۔ترجمان کے مطابق ملاقات کے بعدوفاقی وزیر دفاعی پیداوارا رانا تنویر حسین نے آذربائیجان کے وزیر دفاعی صنعت یاویر جمالوف کو تحفہ پیش کیا ۔