وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا عمائدین علاقہ سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو

175

لاہور/شیخوپورہ۔24 جولائی(اے پی پی ) وفاقی وزےر دفا عی پےداوار ‘سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے وزےر اعظم محمد نواز شرےف کی قےادت میں ملک ترقی وخوشحا لی کی راہ پر گا مزن ہے، حکومت کی معا شی واقتصادی پا لیسیوں کی وجہ سے آج ملک میں اربوں ڈالر کی غےرملکی سرمایہ کاری ہو رہی ہے، سی پیک منصوبوں سے پا کستان ترقی کے نئے دور میں داخل ہو نے جا رہا ہے جس کی تکمیل سے خطے کے دےگر ممالک کو بھی فا ئدہ ہو گا اور پا کستان کا شمار دنےا کے ترقی یافتہ اور خوشحال ممالک میں ہو گا۔