22.5 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںوفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ سیلاب زدہ...

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

- Advertisement -

شیخوپورہ۔ 31 اگست (اے پی پی):وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے تحصیل شرقپور شریف کے دیہات نانو ڈوگر، نول، نور پور اور بھولے شاہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ شاہد مارتھ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعمان علی ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر شرقپور انعم اکرم اور دیگر افسران ۔ بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور ان کی ٹیم اس مشکل گھڑی میں اپنی عوام کے ساتھ کھڑی ہیں اور خدمت میں مصروف عمل ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں