وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت اجلاس میں کئی امور پر غور

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویزمیں ٹریک ایکسس سسٹم کے تحت آئندہ دو سال کیلئے ایسی پالیسی مرتب کی جائے جس میں سی پیک منصوبے سمیت ریلوے کے آپریشنل نظام کی استعدادِ کار کوملحوظ رکھا جائے۔ جو بھی پلان مرتب کیاجائے ، اس میں ریلوے کی بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی صرف وہی پراجیکٹ پرائیویٹ …

اسلام آباد ۔ 23 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویزمیں ٹریک ایکسس سسٹم کے تحت آئندہ دو سال کیلئے ایسی پالیسی مرتب کی جائے جس میں سی پیک منصوبے سمیت ریلوے کے آپریشنل نظام کی استعدادِ کار کوملحوظ رکھا جائے۔ جو بھی پلان مرتب کیاجائے ، اس میں ریلوے کی بہتری کو مدنظر رکھتے ہوئے ہی صرف وہی پراجیکٹ پرائیویٹ کمپنیوں کو دیئے جائیں جن میں ریلوے براہِ راست کمائی نہیں کرسکتی۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں نے ریلویز ہیڈکوارٹر میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔

Leave a Reply