اسلام آباد ۔ 4 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹی او آرز سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نہ ڈیڈ لاک تھا اور نہ اب ہے ، ہمارا موقف اتفاق رائے سے آگے بڑھناہے، پوری کوشش ہے کہ اپوزیشن کے سوالات ضابطہ کارمیں شامل کئے جائیں۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 4 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ٹی او آرز سے متعلق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نہ ڈیڈ لاک تھا اور نہ اب ہے ، ہمارا موقف اتفاق رائے سے آگے بڑھناہے، پوری کوشش ہے کہ اپوزیشن کے سوالات ضابطہ کارمیں شامل کئے جائیں۔ ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کمیٹی کے تمام اراکین ذمہ داری سے کام کررہے ہیں، اب تک اپوزیشن کی جانب سے تین دستاویز پیش کی گئی ہیں








