وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ہر کام دباﺅ، دھونس، جبر اور جلاﺅ گھراﺅ سے کرنا چاہتے ہیں، کبھی وہ شاہراہ دستور پر آکر جلاﺅ گھراﺅ کرتے ہیں، کبھی الیکشن کمیشن کا گھیراﺅ کرتے ہیں اور اب شائد نیب کا گھیراﺅ کرنے جا رہے ہیں اسکے بعد پھر پتہ نہیں کس کا …

اسلام آباد ۔ 20 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ہر کام دباﺅ، دھونس، جبر اور جلاﺅ گھراﺅ سے کرنا چاہتے ہیں، کبھی وہ شاہراہ دستور پر آکر جلاﺅ گھراﺅ کرتے ہیں، کبھی الیکشن کمیشن کا گھیراﺅ کرتے ہیں اور اب شائد نیب کا گھیراﺅ کرنے جا رہے ہیں اسکے بعد پھر پتہ نہیں کس کا گھیراﺅ کریں گے، بدھ کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کا سڑکوں پر نکلنے کا بیان کوئی نئی بات نہیں

مزید خبریں

Leave a Reply