اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی مشاورت سے ضابطہ کار اور انکوائری کمیشن تشکیل دینا چاہتی ہے۔ منگل کو پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے اراکین کو ایسا راستہ تلاش کرنا چاہئے جو سب کیلئے قابل قبول ہو۔ انہوں نے کہا کہ کسی …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی مشاورت سے ضابطہ کار اور انکوائری کمیشن تشکیل دینا چاہتی ہے۔ منگل کو پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کمیٹی کے اراکین کو ایسا راستہ تلاش کرنا چاہئے جو سب کیلئے قابل قبول ہو۔ انہوں نے کہا کہ کسی ایک فرد کا احتساب ناقابل قبول ہے۔ دو سیاسی جماعتیں وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو نشانہ بنا رہی ہیں۔








