میاں محمد شریف نے 1980ءمیں قطر میں الثانی فیملی کے ساتھ بزنس کیا،2006ءمیں اس سرمایہ کاری کو سیٹل کیا گیا،حسین نواز نے 2006ءمیں اس سیٹلمنٹ کے حصہ کے طور پر یہ فلیٹس حاصل کئے اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میاں محمد شریف نے 1980ءمیں قطر میں الثانی فیملی کے ساتھ بزنس کیا اور 2006ءمیں اس سرمایہ کاری …
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق

مزید خبریں
میاں محمد شریف نے 1980ءمیں قطر میں الثانی فیملی کے ساتھ بزنس کیا،2006ءمیں اس سرمایہ کاری کو سیٹل کیا گیا،حسین نواز نے 2006ءمیں اس سیٹلمنٹ کے حصہ کے طور پر یہ فلیٹس حاصل کئے
اسلام آباد ۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ میاں محمد شریف نے 1980ءمیں قطر میں الثانی فیملی کے ساتھ بزنس کیا اور 2006ءمیں اس سرمایہ کاری کو سیٹل کیا گیا۔ حسین نواز نے 2006ءمیں اس سیٹلمنٹ کے حصہ کے طور پر یہ فلیٹس حاصل کئے۔ وفاقی وزیر نے منگل کو پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ 2006ءسے قبل یہ فلیٹس الثانی فیملی کی ملکیت تھے اور اس خاندان نے میاں محمد شریف اور ان کی فیملی کو یہ فلیٹس زیر استعمال لانے کی اجازت دی ہوئی تھی۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ یہ فلیٹس کوئی تحفہ نہیں تھے۔








