وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے نیشنل ریل اتھارٹی کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر مسٹر این بشہن کی ملاقات

67

بیجنگ ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے نیشنل ریل اتھارٹی کے ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر مسٹر این بشہن نے ملاقات کی۔ جمعرات کو ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین ریلوے کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا جبکہ دیگر امور بھی زیر بحث آئے۔