23 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ریلوے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس...

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا ریلوے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب

- Advertisement -

لاہور۔8 دسمبر(اے پی پی ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ رواں ماہ 31 دسمبر سے پہلے ایم ایل ون کے بارے میں فیصلہ کرکے قوم کو خوشخبری سنائیں گے’گزشتہ دور حکومت میں بہتر منصوبہ بندی کی بجائے ریلوے میں صرف پروکیورمنٹ پر توجہ دی گئی’ گوجر خان اور جہلم کے درمیان 59 کلومیٹر کے کروکو 19 کلومیٹر میں بدلنے کیلئے بی او ٹی کی بنیاد پر ٹینڈر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے راولپنڈی لاہور کا سفر ایک گھنٹہ کم ہوجائے گا’ پاکستان ریلویز نے بہترمنصوبہ کے ذریعے دسمبر کے پہلے ہفتے میں ٹکٹنگ سے 45 کروڑ 34 لاکھ روپے کمائے اور یہ آمدنی گزشتہ سال اسی عرصہ میں 26 کروڑ 12 لاکھ روپے تھی’ اسی طرح ریلوے نے ایک دن میں ساڑھے گیارہ کروڑ کے ٹکٹ فروخت کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ وہ ہفتہ کو ریلوے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں