اسلام آباد ۔ 30 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور طیارے کے حادثے میں شہیدا خاندانوں سے اظہارتعزیت اور دلی ہمدردی کااظہار کیاہے ۔ منگل کو اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے بھی دعا کی۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا پاک فوج کے تربیتی طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار