وفاقی وزیر زاہد حامد نے گیس کی فراہمی کے منصوبوں کا افتتاح کر دیا

سیالکوٹ۔22 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر قانون وماحولیات زاہد حامد نے ہفتہ کے روز اپنے حلقہ انتخاب این اے114میں بھاگووال کے قریب گاﺅں چاڑ باجوہ اور سابوکی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے مکمل کیے گئے گیس کی فراہمی کے دو منصوبوں کا افتتاح کر دیا ان منصوبوں سے علاقہ کے ہزاروں گھرانوں کو فائدہ ہوگا اس موقع پر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اہل علاقہ سے گفتگو کرتے …

سیالکوٹ۔22 اکتوبر(اے پی پی )وفاقی وزیر قانون وماحولیات زاہد حامد نے ہفتہ کے روز اپنے حلقہ انتخاب این اے114میں بھاگووال کے قریب گاﺅں چاڑ باجوہ اور سابوکی میں کروڑوں روپے کی لاگت سے مکمل کیے گئے گیس کی فراہمی کے دو منصوبوں کا افتتاح کر دیا ان منصوبوں سے علاقہ کے ہزاروں گھرانوں کو فائدہ ہوگا اس موقع پر وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے اہل علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت 2013ءکے الیکشن مےںعوام سے کیے گئے ہر وعدے کی پاسداری کرے گی اور وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق دیہی علاقوںمیں لوگوں کے معیار زندگی کوشہری علاقوں کے برابر لانے کے لئے پسما ندہ علاقوں کی عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے

Leave a Reply