وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ٹویٹ

128
کورونا وائرس کی وبا کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بھارت سے آمدو رفت پر مکمل پابندی عائد ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ
کورونا وائرس کی وبا کے باعث بگڑتی صورتحال کے پیش نظر بھارت سے آمدو رفت پر مکمل پابندی عائد ہے،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 9 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہانگ کانگ کی طرز پر پنجاب پولیس کی جیب پر کیمرہ نصب کرنے کا مشورہ دیدیا ۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ترجمان وزیر اعلی پنجاب کو پولیس کے حوالے سے مفید مشورہ دے دیا ‘میرا مشورہ ہے ہانگ کانگ کی پولیس کی تقلید کی جائے، ہر پولیس والے کی جیب پر کیمرہ ہونا چاہئے، ہر تفتیش اور ناکے پر تلاشی کو ریکارڈ کرنا چاہئے، تھانے آنے والے سائلین کے خیالات بھی ریکارڈ کرنے چاہئیں‘اس سے تھانے کی کارکردگی کا تجزیہ با آسانی ہو سکے گا۔