کوئٹہ۔5جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغاحسن بلوچ نے بی این پی کے مرکزی رہنما میرنزیراحمد بلوچ کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں دعا کی کہ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔