- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سمندر پارپاکستانیز و ترقی انسانی وسائل پیر سیدصدرالدین شاہ راشدی سے یورپی یونین سفیر جین فرینکوئس کاٹین نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستانی تارکین وطن کی بحالی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات کے دوران قانونی ذرائع سے یورپ جانے والے تارکین وطن اور ان کو فراہم کی جانے والی سہولیات زیر بحث آئیں۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=71431
- Advertisement -