وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن کا تحقیقی اور ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے عمر کوٹ میں ایرڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ

وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن کا تحقیقی اور ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے عمر کوٹ میں ایرڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے تحقیقی اور ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے عمر کوٹ میں ایرڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (اے زیڈ آر آئی) کا دورہ کیا۔ پیر کو …

وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن کا تحقیقی اور ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے عمر کوٹ میں ایرڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ
اسلام آباد ۔ 30 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے تحقیقی اور ترقیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے عمر کوٹ میں ایرڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (اے زیڈ آر آئی) کا دورہ کیا۔ پیر کو پی اے آر سی سے جاری پریس ریلیز کے مطابق قومی زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی) کے تحت ڈرپ ایری گیشن سسٹم اور بائیوایمبسڈیشن سسٹم کا افتتاح کیا جس کا مقصد گندے پانی کو زرعی مقاصد کے لئے قابل استعمال بنانا ہے۔ اس موقع پر سینیٹر سید مظفر حسین شاہ بھی وفاقی وزیر سکندر حیات خان بوسن کے ہمراہ تھے۔

Leave a Reply