وفاقی وزیر سینیٹر صلاح الدین ترمذی کی اپنی وزارت کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں شرکت

84
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

اسلام آباد ۔ 15 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سینیٹر صلاح الدین ترمذی وزارت انسداد و منشیات کا چارج سنبھالنے کے بعد اپنی وزارت کی سینیٹ قائمہ کمیٹی کے پہلے اجلاس میں شریک ہوئے جس پر کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رحمان ملک اور ارکان نے کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزیر کی حاضری کو سراہا۔ کمیٹی نے وزارت انسداد منشیات کو درپیش مشکلات اورمسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی سفارش کی۔