حضرو ۔ 3 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پارلیما نی امور شیخ آفتا ب احمد نے کہا ہے کہ رزق حلال کما نا عین عبادت ہے‘ نبی پا ک ﷺ نے بھی تجارت کی‘ 2013 کے الیکشن میں عوا م سے جو بھی وعدے کےے تھے ان کو پورا کیا جا رہا ہے‘ دیہا توں کو شہروں جیسی سہولیات کے لئے کوشاں ہیں‘ مسلم لیگ (ن) قیادت کے خلاف کی جا نے والی سا زشیں نا کا می سے دوچار ہو گیں۔ ان خیالات کا اظہار انہو ں نے کا مرہ میں فرینڈ ز شا پنگ ما ل کی افتتاحی تقریب کے دورا ن اظہار خیال کر تے ہو ئے کیا۔ ا