وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی پولیس ہیڈ آفس پر حملے کی شدید مذمت

89
پولیو کے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر عملی اقدامات جاری ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد۔17فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے پولیس ہیڈ آفس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائیوں سے ہم نہیں گھبراتے ۔جمعہ کو جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم سکیورٹی اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔