وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی کی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت

کراچی۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (ای پی زیڈ اے) فیز III ملکی معیشت پر مثبت مرتب کرے گا، سرمایہ کاروں کو اس فیز میں 193 پلاٹ دیئے جائیں گے جس کے لئے کام تیزی سے جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے دورے کے موقع …

کراچی۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (ای پی زیڈ اے) فیز III ملکی معیشت پر مثبت مرتب کرے گا، سرمایہ کاروں کو اس فیز میں 193 پلاٹ دیئے جائیں گے جس کے لئے کام تیزی سے جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply