32.1 C
Islamabad
جمعرات, مئی 22, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کاسینئرصحافی طارق محمودسمیر کے برادر نسبتی کے...

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کاسینئرصحافی طارق محمودسمیر کے برادر نسبتی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

- Advertisement -

اسلام آباد۔21مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سینئرصحافی طارق محمود سمیر کے برادر نسبتی محمد اسلم کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غم کی اس گھڑی میں مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اپنی تعزیتی بیان میں کہا کہ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=599952

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں