وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالہ سے فنانشل ایڈوائزر کی ملاقات

75
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالہ سے فنانشل ایڈوائزر کی ملاقات

اسلام آباد۔14مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان سے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالہ سے فنانشل ایڈوائزر نے ملاقات کی جس میں پی آئی اے کے حوالے سے جامع بریفنگ دی گئی۔

بعد ازاں عبدالعلیم خان سے وفاقی سیکرٹری پٹرولیم مومن علی آغا اور وفاقی سیکرٹری ہیلتھ افتخار علی شلوانی نے ملاقات کی۔