وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کی افغان وزیر سید حسین عالمی بلخی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب

افغان مہاجرین وطن واپسی کی مدت میں مزید 6ماہ کی توسیع کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لیجایا جائے گا ‘ مہاجرین کے پی او آر کارڈ بھی مزید دو سال تک جاری رکھنے کے لیے وزیراعظم محمد نواز شریف سے درخواست کروں گا‘ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن دو سے تین ہفتوں میں شروع ہو گی ‘ رجسٹریشن نہ کرانے والے افغان مہاجر یںخلاف ضابطے کی کارروائی کی جائیگی، …

افغان مہاجرین وطن واپسی کی مدت میں مزید 6ماہ کی توسیع کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لیجایا جائے گا ‘ مہاجرین کے پی او آر کارڈ بھی مزید دو سال تک جاری رکھنے کے لیے وزیراعظم محمد نواز شریف سے درخواست کروں گا‘ غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن دو سے تین ہفتوں میں شروع ہو گی ‘ رجسٹریشن نہ کرانے والے افغان مہاجر یںخلاف ضابطے کی کارروائی کی جائیگی،
وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کی افغان وزیر سید حسین عالمی بلخی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیرریاستیں و سرحدی علاقہ جات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے سنجیدہ کوششوں کو مد نظر رکھتے ہوئے افغان مہاجرین وطن واپسی کی مدت میں مزید 6ماہ کی توسیع کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ میں لیجایا جائے گا ‘افغان مہاجرین کے پی او آر کارڈبھی مزید دو سال تک جاری رکھنے کے لیے وزیراعظم محمد نواز شریف سے درخواست کروں گا‘غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی رجسٹریشن دو سے تین ہفتوں میں شروع ہو گی ‘ رجسٹریشن نہ کرانے والے مہاجرین کے خلاف ضابطے کی کارروائی اور ملک بدر کردیں گے ۔

Leave a Reply