30.7 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم...

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔5جون (اے پی پی):وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر قانون سے گورنر کے پی کے نے بدھ کو یہاں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں