اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے آئندہ مالی سال 2016-17ءکے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کے ساتھ دو سابق ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کو مناسب اضافہ قرار دیا ہے۔ ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی شعبہ کیلئے مزید سبسڈیز تجویز …
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ”اے پی پی“ سے بات چیت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے آئندہ مالی سال 2016-17ءکے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کے ساتھ دو سابق ایڈہاک ریلیف کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے کو مناسب اضافہ قرار دیا ہے۔ ”اے پی پی“ سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ زرعی شعبہ کیلئے مزید سبسڈیز تجویز کی گئی ہیں جس سے کاشتکار جو معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں کو فائدہ ہوگا۔








