اسلام آباد ۔ 23 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی پی ٹی آئی اے کے ایم این اے غلام سرور خان کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے بھائی ایم پی اے صدیق خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔ جمعرات کو وفاقی وزیر سردار محمد یوسف ٹیکسلا کے قریب پی ٹی آئی کے ایم این اے غلام سرور خان …
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ایم این اے غلام سرور خان کے گھر جاکر ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون(اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی پی ٹی آئی اے کے ایم این اے غلام سرور خان کی رہائش گاہ پر جاکر ان کے بھائی ایم پی اے صدیق خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔ جمعرات کو وفاقی وزیر سردار محمد یوسف ٹیکسلا کے قریب پی ٹی آئی کے ایم این اے غلام سرور خان کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے بھائی ایم پی اے صدیق خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔








