وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا مانسہرہ کی بالائی یونین کونسل سچاں میں عوامی اجتماع سے خطاب

مانسہرہ ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اور مسائل کا حل ان کے منشور کا حصہ ہے، حلقہ کے عوام کی بلا تفریق خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، انشااﷲ تمام مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہوں گے، حلقہ این اے 20- میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے ہیں، جھوٹے پراپیگنڈے کرنے اور عوام …

مانسہرہ ۔ 19 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت اور مسائل کا حل ان کے منشور کا حصہ ہے، حلقہ کے عوام کی بلا تفریق خدمت کا مشن جاری رکھیں گے، انشااﷲ تمام مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہوں گے، حلقہ این اے 20- میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام کروائے ہیں، جھوٹے پراپیگنڈے کرنے اور عوام کو تقسیم کرنے والے ناکام ہوں گے، یونین کونسل سچاں کی ویلج کونسل کونسل کودر آہل، بگاں بیلہ، گوری کلاں، گوری خورد شاہراہ کی تعمیر سمیت واٹر سپلائی سکیم، بجلی فراہمی، لنک روڈوں سمیت مختلف ترقیاتی سکیموں کےلئے3کروڑ سے زائد ترقیاتی فنڈ فراہم کر دیئے ہیں۔

Leave a Reply