اسلام آباد ۔ 9 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ حکومت پاناما لیکس پر تحقیقات کےلئے تیار ہے، اپوزیشن تحقیقات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، وزیراعظم نے اپوزیشن کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز سے تحقیقات کے مطالبہ کو تسلیم کیا۔ پیر کو پاریلمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پاناما لیکس پر تحقیقات کےلئے تیار ہے۔ و