اسلام آباد ۔ 28 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف آٹھ روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر سعودی عرب میں قیام کے دوران عمرہ ادا کریں گے جبکہ سعودی عرب میں حج انتظامات سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ڈائریکٹر حج جدہ وفاقی وزیر کو حج انتظامات سے متعلق بریفنگ دیں گے۔
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف 8 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

مزید خبریں