وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کا عید الفطر کے موقع پر پیغام

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہآج عید الفطر کے مبارک دن کے موقع پر میں تمام ا ہل وطن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ ایسے خوشی کے مواقع ہماری زندگی میںبار بارآتے رہیں۔عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ عید الفطر …

اسلام آباد ۔ 5 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہآج عید الفطر کے مبارک دن کے موقع پر میں تمام ا ہل وطن کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ ایسے خوشی کے مواقع ہماری زندگی میںبار بارآتے رہیں۔عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا کہ عید الفطر کا مطلب ہے کہ روزوں کے عظیم عمل کے بعد افطار کی عید ،یعنی مسلمان رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں اللہ کی رضا کی خاطر عبادات کی صورت میں جو محنت و مشقت کا مظاہرہ کرتے ہیں آج کے دن اللہ رب العزت ان کا صلہ اور انعام دیتے ہیں ۔انھوں نے کہا کہ اسلامی تہوار میں عید الفطر خوشی کا دن ہے ۔

Leave a Reply