تحقیق اور علم سے دوری نے مسلمانوں کو پسماندگی کے اندھیروں میں دھکیل رکھا ہے، ہمیں مشاہدہ ، تفکر اور تدبر کی روایت کو زندہ کرنا ہے،وژن 2025 ءکے تحت علم کے شعبے میں دور رس اصلاحات متعارف کروا رہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات احسن اقبال کا ریاض میں پاکستان پروفیشنل فورم سے خطاب اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی …
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات احسن اقبال کا ریاض میں پاکستان پروفیشنل فورم سے خطاب

مزید خبریں
تحقیق اور علم سے دوری نے مسلمانوں کو پسماندگی کے اندھیروں میں دھکیل رکھا ہے، ہمیں مشاہدہ ، تفکر اور تدبر کی روایت کو زندہ کرنا ہے،وژن 2025 ءکے تحت علم کے شعبے میں دور رس اصلاحات متعارف کروا رہے ہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات احسن اقبال کا ریاض میں پاکستان پروفیشنل فورم سے خطاب
اسلام آباد ۔ 26 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ تحقیق اور علم سے دوری نے مسلمانوں کو پسماندگی کے اندھیروں میں دھکیل رکھا ہے، ہمیں مشاہدہ ، تفکر اور تدبر کی روایت کو زندہ کرنا ہے،وژن 2025 ءکے تحت علم کے شعبے میں دور رس اصلاحات متعارف کروا رہے ہیں۔








