وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا پنجاب یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب

184

لاہور۔12 اپریل(اے پی پی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایشیئن ٹائیگر بنانا اور دنیا کی دس بڑی معاشی قوتوںمیں شامل کرنا ہے، یہ بات انہوں نے منگل کے روز وژن 2025ءکے سلسلہ میں پنجاب یونیورسٹی میں کلسٹر سنٹر کی افتتاحی تقریب کے موقع پر طلبا سے خطاب کرتے ہوئے کہی،