وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال کی اٹلی کے سفیرایچ ایچ سٹیفانوپونٹیکورو کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو

پاکستان زیتون کی کاشتکاری میں اٹلی کے تجربے اور تکینیک سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، فاٹا میں زیتون کی کاشتکاری سے سماجی اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال کی اٹلی کے سفیرایچ ایچ سٹیفانوپونٹیکورو کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ …

پاکستان زیتون کی کاشتکاری میں اٹلی کے تجربے اور تکینیک سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے، فاٹا میں زیتون کی کاشتکاری سے سماجی اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال کی اٹلی کے سفیرایچ ایچ سٹیفانوپونٹیکورو کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو
اسلام آباد ۔ 18 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ فاٹا میں زیتون کی کاشتکاری سے سماجی اور معاشی ترقی کو فروغ ملے گا ،پاکستان زیتون کی کاشتکاری میں اٹلی کے تجربے اور تکینیک سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو پلا ننگ کمیشن میں اٹلی کے سفیرایچ ایچ سٹیفانوپونٹیکورو کی سر براہی میں وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔ملاقات میں پاکستان میں زیتون کی کاشتکاری پر بات چیت کی ۔

Leave a Reply