وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا یوم تکبیر کے موقع پر پیغام

اٹھائیس مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا یادگار دن ہے جب ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیاگیا وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا یوم تکبیر کے موقع پر پیغام اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 28مئی 1998کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا یادگار دن ہے جب …

اٹھائیس مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا یادگار دن ہے جب ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنادیاگیا
وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا یوم تکبیر کے موقع پر پیغام
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ 28مئی 1998کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا یادگار دن ہے جب ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنا دیاگیا۔ بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اس وقت وزیراعظم نواز شریف نے عالمی دباو¿ کے باوجود دلیرانہ اقدام اٹھایا اوربھارت کے ایٹمی دھماکوں کوجواب دے کرملکی دفاع کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے محفوظ بنا دیا۔یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کا یہ اقدام اس وقت ملک کی عوام کی امنگوں اورآرزوں کا آئینہ دار تھا، خو ش قسمتی سے اٹھارہ سال بعد 2016ءمیں ملک کی باگ ڈور نواز شریف کے ہاتھ میں ہے جو ملکی ترقی کے انقلابی ایجنڈے پرگامزن ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply