اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل افراد کو چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پیدا ہونے والے مواقعوں سے استفادہ کرنا چاہیے تاکہ مختلف شعبوں میں انتہائی اہم اور کثیر الجہتی منصوبے کے فوائد سے ملک اور عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار …
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا پیشہ وارانہ ماہرین کے اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کے حامل افراد کو چین پاکستان اقتصادی راہداری سے پیدا ہونے والے مواقعوں سے استفادہ کرنا چاہیے تاکہ مختلف شعبوں میں انتہائی اہم اور کثیر الجہتی منصوبے کے فوائد سے ملک اور عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہوگا۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو یہاں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے پیشہ وارانہ ماہرین کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








