اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کام تیزی سے جا ری ہے، اس منصوبے کی جلد تکمیل کے حوالے سے کیے جانے والے پاکستانی اقدامات کی چین نے ہر فورم پر تعریف کی ہے، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں بجلی کے لگائے جانے والے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام …
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کام تیزی سے جا ری ہے، اس منصوبے کی جلد تکمیل کے حوالے سے کیے جانے والے پاکستانی اقدامات کی چین نے ہر فورم پر تعریف کی ہے، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں بجلی کے لگائے جانے والے منصوبوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام جاری ہے اور انہیں جلد سے جلد مکمل کرنے کے لیے کوشاں ہیں تاکہ ملک سے بجلی کے بحران کو ختم کیا جا سکے، پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں کوئلے سے بھی بجلی بنائی جا رہی ہے تاکہ سستی بجلی کا حصول یقینی بنایا جا سکے








