اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے سعود ی عرب کے وزیر اقتصادی منصوبہ بندی انجینئر عادل الفقہیہ سے ریاض میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوںممالک کے درمیان اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی عرب کے وزیر اقتصادی منصوبہ بندی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے ساتھ اس منصوبے میں …
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی سعود ی عرب کے وزیر اقتصادی منصوبہ بندی سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے سعود ی عرب کے وزیر اقتصادی منصوبہ بندی انجینئر عادل الفقہیہ سے ریاض میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوںممالک کے درمیان اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی عرب کے وزیر اقتصادی منصوبہ بندی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان اور چین کے ساتھ اس منصوبے میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تاکہ اس راہداری کو بحیرہ احمر اور افریقہ تک پھیلایا جا سکے۔








