کراچی سرکلر ریلوے میں جاپانی تعاون سے شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی جاپان کے سفیر سے گفتگو اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان جاپان کو اہم ڈویلپمنٹ پارٹنر سمجھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی طویل …
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی جاپان کے سفیر سے گفتگو

مزید خبریں
کراچی سرکلر ریلوے میں جاپانی تعاون سے شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی جاپان کے سفیر سے گفتگو اسلام آباد ۔ یکم جون(اے پی پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے پاکستان جاپان کو اہم ڈویلپمنٹ پارٹنر سمجھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی طویل تاریخ ہے، پاکستان جاپان سے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، کراچی سرکلر ریلوے میں جاپانی تعاون سے شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔ وفاقی وزیر نے ان خیالات کا اظہار پاکستان میں جاپان کے سفیر تاکاشی کوری سے ملاقات میں کیا۔








