26.5 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںوفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا تنخواہ نہ...

وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

- Advertisement -

اسلام آباد۔12مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نےتنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ وزارت سے ماہانہ تنخواہ ،سرکاری گاڑی و دیگر مراعات نہیں لیں گے۔ اجلاسوں اور مہمانوں کی خاطر داری کے اخراجات بھی اپنی جیب سے ادا کریں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں