وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن کی ازبکستان کے نےشنل ورکنگ گروپ کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، ازبک سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان کے زرعی اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے، ہم اس سلسلہ میں ازبک سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اور سہولیات کی فراہمی …

اسلام آباد ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن نے کہا ہے کہ حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے، ازبک سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان کے زرعی اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے، ہم اس سلسلہ میں ازبک سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی اور سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ازبکستان سے آئے ہوئے نےشنل ورکنگ گروپ کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔

Leave a Reply