وفاقی وزیر نے ہیوی میکنکل کمپلیکس ٹیکسلا کے ملازمین کی سات ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہیوی میکنکل کمپلیکس ٹیکسلا کے ملازمین کے سات ماہ کی تنخواہوں کی ادا ئیگی کی منظوری دیدی۔ہفتہ کو وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئر مین کی حیثیت سے رمضان المبارک اور عیدالفطر کو مدنظر رکھتے ہوئے ایچ ایم سی ملازمین کو سات ماہ کی تنخواہوں کی …

اسلام آباد ۔ 28 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ہیوی میکنکل کمپلیکس ٹیکسلا کے ملازمین کے سات ماہ کی تنخواہوں کی ادا ئیگی کی منظوری دیدی۔ہفتہ کو وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئر مین کی حیثیت سے رمضان المبارک اور عیدالفطر کو مدنظر رکھتے ہوئے ایچ ایم سی ملازمین کو سات ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کی منظوری دیدی۔

Leave a Reply